aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

حسن بریلوی

1859 - 1908 | بریلی, انڈیا

مولانا احمد رضا خاں کے بھائی ، داغ دہلوی کے شاگرد

مولانا احمد رضا خاں کے بھائی ، داغ دہلوی کے شاگرد

حسن بریلوی کا تعارف

تخلص : 'حسن بریلوی'

اصلی نام : مولانا حسن رضا خان

پیدائش : 01 Oct 1859 | بریلی, اتر پردیش

وفات : 18 Oct 1908 | بریلی, اتر پردیش

رشتہ داروں : داغؔ دہلوی (استاد)

مولانا حسن رضا خاں نام، حسن تخلص۔ یکم اکتوبر ۱۸۵۹ء کو بریلی(یوپی) میں پیدا ہوئے۔ آپ احمد رضا خاں صاحب کے برادر خورد تھے۔ شعروسخن کا شوق ابتدائے عمر سے تھا۔ کچھ دنوں تک خود مشق سخن کرتے رہے۔ بعد ازاں داغ کو اپنا کلام دکھانے لگے ۔ ایک مدت تک رام پور میں رہ کر داغ سے فیض حاصل کرتے رہے۔ آپ کے دیوان غزلیات کے علاوہ بقیہ کل کتابوں اور رسالوں پر مذہبی رنگ غالب ہے۔ آپ نے سفر حج سے واپس آکر ۱۸؍ اکتوبر ۱۹۰۸ء کو بریلی میں داعئ اجل کو لبیک کہا۔


بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:232

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے