Hatim Ali Mehr's Photo'

حاتم علی مہر

1815 - 1879

مرزا غالب کے ہمعصر اور دوست،ہائی کورٹ کے وکیل اور آنریری مجسٹریٹ

مرزا غالب کے ہمعصر اور دوست،ہائی کورٹ کے وکیل اور آنریری مجسٹریٹ

غزل 49

اشعار 68

کسی کا رخ ہمیں قرآن کا جواب ملا

خدا کا شکر ہے بت صاحب کتاب ملا

  • شیئر کیجیے

داغوں کی بس دکھا دی دوالی میں روشنی

ہم سا نہ ہوگا کوئی جہاں میں دیوالیہ

  • شیئر کیجیے

ابر آئے تو شراب پئیں بادہ خوار ہیں

امیدوار رحمت پروردگار ہیں

  • شیئر کیجیے

کتاب 2

انتخاب کلام حاتم علی مہر

 

1997

میرزا حاتم علی بیگ مہر: حیات اور ادبی پس منظر

 

1984

 

متعلقہ شعرا

  • امداد علی بحر امداد علی بحر ہم عصر