aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

حیات لکھنوی

1931 - 2006 | لکھنؤ, انڈیا

حیات لکھنوی کا تعارف

تخلص : 'حیات'

اصلی نام : مرزا محمّد جعفر

پیدائش : 27 Feb 1931 | لکھنؤ, اتر پردیش

وفات : 15 Aug 2006

رشتہ داروں : میرزا الطاف حسین عالم لکھنوی (Uncle), مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی (والد)

نام مرزا محمد جعفر اور تخلص حیات تھا۔۲۷؍فروری۱۹۳۱ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔پنچاب یونیورسٹی سے اردو کے امتحانات امتیازی نمبروں سے پاس کیے۔ حیات لکھنوی ’’ہندستان ٹائمز‘‘ اور ’’نیشنل ہیرالڈ‘‘ نئی دہلی سے وابستہ رہے۔ آپ مشاعرے کے مقبول شاعر تھے۔ آپ کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’حصار آب‘، ’ندی کے پار کا منظر‘، ’دریا رواں ہے‘، ’وسیلہ ‘۔ آپ نے ان شعری مجموعوں کے علاوہ جناب عزیز لکھنوی کی غیر مطبوعہ غزلوں اور نظموں کے دو مجموعے ’’انجم کدہ‘‘ اور ’’اوراق عزیز‘‘ بھی مرتب کیے۔ اردو اکادمی یوپی نے ’’حصار آب‘‘ کی اشاعت پر انعام دیا۔ حیات لکھنوی کو ’’امتیاز میرؔ ‘‘ سے بھی نوازا گیا۔ حیات لکھنوی ۱۵؍اگست ۲۰۰۶ء کو لکھنؤ میں انتقال کرگئے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:254

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے