join rekhta family!
تخلص : 'عرفان'
اصلی نام : عرفان احمد صددیقی
پیدائش : 11 Mar 1939 | بدایوں, اتر پردیش
وفات : 15 Apr 2004 | لکھنؤ, اتر پردیش
Relatives : سید محمد اشرف (Nephew), نیاز بدایونی (بھائی)
LCCN :n79040875
ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہے
رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
نام عرفا ن صدیقی۔ ۱۹۳۹ء میں بدایوں میں پیدا ہوئے۔ بریلی کالج، آگرہ یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی۔۱۹۶۲ء میں وزارت اطلاعات ونشریات کی مرکزی اطلاعاتی سروس سے وابستہ ہوگئے۔ ملازمت کے سلسلے میں دلی، لکھنؤ وغیر ہ قیام رہا۔یہ نیاز بدایونی کے چھوٹے بھائی تھے۔۔ ا ن کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’کینوس‘، ’عشق نامہ‘، ’شب درمیاں‘، ’سات سماوات‘(مجموعہ شاعری)۔ اس کے علاوہ دو تین کتابیں ابلاغ وترسیل وغیرہ سے متعلق موضوعات پر شائع ہوئیں۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n79040875