Khamosh Ghazipuri's Photo'

خاموش غازی پوری

1932 - 1981 | غازی پور, انڈیا

خاموش غازی پوری

غزل 1

 

اشعار 3

نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے

ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں

سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر

سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں

شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خدا کو سجدے

اس کے سجدوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں

 

"غازی پور" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے