Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mariya Muzaffar's Photo'

ماریہ مظفر

2001 | علی گڑہ, انڈیا

نئی نسل کی نظم گو شاعر، علی گڑھ کی پہلی خاتون داستان گو، سوشل میڈیا انفلوئنسر کے طور پر مشہور

نئی نسل کی نظم گو شاعر، علی گڑھ کی پہلی خاتون داستان گو، سوشل میڈیا انفلوئنسر کے طور پر مشہور

ماریہ مظفر کا تعارف

پیدائش : 09 May 2001 | اننتناگ, جموں و کشمیر

ماریہ مظفر، موجودہ دور میں علی گڑھ کی پہلی خاتون داستان گو، 9 مئی 2001 کو اننت ناگ، کشمیر میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں مکمل کرنے کے بعد، انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخلہ لیا، جہاں سے ان کا علی گڑھ کا سفر شروع ہوا۔ اردو ادب میں گہری دلچسپی کے پیش نظر، انھوں نے یونیورسٹی سے بی اے اور ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔
ادب سے نہ صرف زبانی و تحریری طور پر وابستہ رہیں بلکہ اسے فنون لطیفہ کے ذریعے پیش کرنے پر بھی یقین رکھتی ہیں۔ اسی شوق کے تحت، وہ یونیورسٹی کے لٹریری کلب اور ڈراما کلب کا حصہ رہیں۔ گزشتہ ایک دہائی سے اردو زبان و ادب کی خدمت میں سرگرم ہیں اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے ذریعے اس میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ فی الحال، وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی ایڈ کی ڈگری مکمل کر رہی ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے