Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

میر فیض علی

لکھنؤ, انڈیا

اردو کے عظیم شاعر میر تقی میر کے صاحبزادے

اردو کے عظیم شاعر میر تقی میر کے صاحبزادے

میر فیض علی

غزل 4

 

اشعار 4

دن رات آگ ہی میں دل کو لٹا رہے ہیں

داغ فراق اس کے چھاتی جلا رہے ہیں

  • شیئر کیجیے

کبھی اس زلف سے ٹک لگ چلے ہوں تو کہیں تم سے

دل پر آرزو رکھتے ہیں یوں ہی مار مار اپنا

  • شیئر کیجیے

کہہ دیا سب سے جو کہ تھا معلوم

دل ترا حوصلہ ہوا معلوم

  • شیئر کیجیے

یہ ترک چشم ترے مست ہیں جواں دونوں

کہ سو رہے ہیں تلے سر کے رکھ کماں دونوں

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے