Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

معراج نقوی

غزل 18

نظم 11

اشعار 28

ہم ترے ہجر کی سبھی راتیں

پی کے سگریٹ گزار دیتے ہیں

  • شیئر کیجیے

جب سے دیکھا ہے اس کے چہرے کو

تتلیاں اڑ رہی ہیں آنکھوں میں

  • شیئر کیجیے

نیند میں بھی ہے شرم چہرے پر

خواب میں مجھ سے مل رہی ہو کیا

  • شیئر کیجیے

وقت کے ساتھ حسن ڈھلتا ہے

تم مگر اب بھی خوبصورت ہو

  • شیئر کیجیے

کیا کرتے اس سے ہاتھ ملا کر بتائیے

دل کیسے ملتا جس سے طبیعت نہیں ملی

  • شیئر کیجیے

قطعہ 14

کتاب 1

 

"مراد آباد" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے