noImage

مرزا محمد تقی ہوسؔ

1766 - 1836 | لکھنؤ, ہندوستان

اودھ کے نواب ،آصف الدولہ کے ماموں زاد بھائی،کئی شاعروں کے سرپرست

اودھ کے نواب ،آصف الدولہ کے ماموں زاد بھائی،کئی شاعروں کے سرپرست

مرزا محمد تقی ہوسؔ کا تعارف

تخلص : 'ہوس'

اصلی نام : مرزا محمّد تقی خان

پیدائش :فیض آباد, اتر پردیش

آشنا کوئی نظر آتا نہیں یاں اے ہوسؔ

کس کو میں اپنا انیس کنج تنہائی کروں

 

موضوعات