Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مختصر اعظمی

1939 - 2009 | اعظم گڑہ, انڈیا

مختصر اعظمی کے اشعار

بیٹے میں چاہے لاکھ خرابی ہو مختصرؔ

شادی کے وقت باعث انکم ضرور ہے

بی اے میں پڑھ رہا ہے یہ نالج کا حال ہے

نقشے میں لکھنؤ کو کہے کانپور ہے

میں رو رہا ہوں یہ تو جہاں سے چلا گیا

اپنی بلا کو میرے گلے سے لگا گیا

کرو نہ ہند میں بات اتحاد ملت کی

کہ اس سے ہوتے ہیں امریکیوں کے کان کھڑے

Recitation

بولیے