Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

نظام رامپوری

1819 - 1872 | رام پور, انڈیا

نظام رامپوری کا تعارف

تخلص : 'نظام'

اصلی نام : زکریا شاہ

پیدائش :رام پور, اتر پردیش

وفات : 29 Oct 1872 | رام پور, اتر پردیش

رشتہ داروں : شیخ علی بخش بیمار (استاد)

انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ

دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے ہاتھ

نام زکریا شاہ اور نظام شاہ ، تخلص نظام۔ ۱۸۱۹ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے۔ نظام حافظ احمد شاہ سے رام پور میں بیعت تھے۔ ابتدا میں شعروشاعری میں انھی کے شاگرد ہوئے۔ ان کی وفات کے بعد ان کے سجادہ نشین بھی ہوئے۔ بعد میں نظام نے علی بخش بیمار جو مصحفی کے شاگرد تھے، ان سے اصلاح سخن لینا شروع کی۔ نظام ریاست رام پور کے سواروں میں ملازم تھے ۔ تنخواہ بہت قلیل تھی جس کی وجہ سے مالی پریشانی میں مبتلا رہتے تھے۔ ’’کلیات نظام‘‘، مجلس ترقی ادب لاہور کے تعاون سے چھپ گئی ہے۔ بقول غالب:’نظام رام پور کا میر تھا‘۔ ۲۹؍اکتوبر ۱۸۷۲ء کو نظام کا رام پور میں انتقال ہوگیا۔

بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:177

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے