پون کمار کے اشعار
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کر
کہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
-
موضوع : الوداع
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مدت سے نم ہے دامن آخر دکھائیں کس کو
اک روز ہو گئی تھی برسات میرے حق میں
-
موضوع : دامن
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
جسارت کے رہتے بھی خاموش ہونا
ہے اس کے سوا کیا ستم پوش ہونا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ