Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Praveen Sharma Shajar's Photo'

پروین شرما شجر

نوئیڈا, انڈیا

پروین شرما شجر

غزل 5

 

اشعار 6

مانا کہ رات تاروں کو گننا عجیب ہے

لیکن کسی کو نیند نہ آئے تو کیا کرے

  • شیئر کیجیے

خدا کا شکر پریشانیاں ملیں ہم کو

وگرنہ بچہ ہی رہتے بڑے نہ ہو پاتے

  • شیئر کیجیے

مجھ سے کیسے نبھاؤ گی بولو

میرے حصہ میں جائیداد نہیں

  • شیئر کیجیے

اگر نہ توڑتا بیساکھیاں ہماری سمے

ہم اپنے پیروں پہ شاید کھڑے نہ ہو پاتے

  • شیئر کیجیے

مرے خط کو اگر پڑھنا ذرا سا غور سے پڑھنا

مرے خط میں شکایت کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے

  • شیئر کیجیے

"نوئیڈا" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے