noImage

قدر بلگرامی

1933 - 1884 | لکھنؤ, ہندوستان

جہاں گلشن وہاں گل ہے جہاں گل ہے وہاں بو ہے

جہاں الفت وہاں میں ہوں جہاں میں ہوں وہاں تو ہے

افسردہ دل کے واسطے کیا چاندنی کا لطف

لپٹا پڑا ہے مردہ سا گویا کفن کے ساتھ