noImage

قدر بلگرامی

1933 - 1884 | لکھنؤ, انڈیا

قدر بلگرامی

غزل 17

اشعار 3

جہاں گلشن وہاں گل ہے جہاں گل ہے وہاں بو ہے

جہاں الفت وہاں میں ہوں جہاں میں ہوں وہاں تو ہے

  • شیئر کیجیے

افسردہ دل کے واسطے کیا چاندنی کا لطف

لپٹا پڑا ہے مردہ سا گویا کفن کے ساتھ

  • شیئر کیجیے

دیکھنا غافل نہ رہنا چشم تر سے دیکھنا

آئنہ جب دیکھنا میری نظر سے دیکھنا

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 7

 

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے