Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سبین علی کا تعارف

پیدائش : 08 Feb 1975 | فیصل آباد, پنجاب

سبین علی پیدائش لاہور۔ 9فروری 1975۔  جدہ میں مقیم افسانہ نگار اور شاعرہ۔ہیں۔ فنون ،ادب لطیف ،تسطیراور دیگر پاکسانی رسائل کے علاوہ ہندوستانی رسائل  آجکل ،شاعر استفسار وغیرہ میں  ان کے افسانے اور نظمین شائع ہوتے رہے ہیں۔ ‘‘گل مصلوب’’ پہلا  افسانوی مجموعہ سن دوہزار اٹھارہ۔ میں شائع ہوا اور شعری مجموعہ ‘‘آنچل میں سمندر" (ای کتاب)،2016، میں بزم ادب اردو لائبریری سے شائع ہوئی۔ سبین ان لائن اردو جریدے ‘‘دید بان ’’کی دو اور خواتین کے ساتھ مدیرہ ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے