Sahir Lakhnavi's Photo'

ساحر لکھنوی

1935 - 2019 | کراچی, پاکستان

ساحر لکھنوی

غزل 1

 

اشعار 3

منزلیں پاؤں پکڑتی ہیں ٹھہرنے کے لیے

شوق کہتا ہے کہ دو چار قدم اور سہی

  • شیئر کیجیے

کل تو اس عالم ہستی سے گزر جانا ہے

آج کی رات تری بزم میں ہم اور سہی

  • شیئر کیجیے

کیوں میری طرح راتوں کو رہتا ہے پریشاں

اے چاند بتا کس سے تری آنکھ لڑی ہے

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 5

آیات درد

 

1994

فقہ و شمشیر

 

 

خانوادۂ اجتہاد کے مرثیہ گو

ماہر سے ساحر تک

2003

مرثیہ پر اعتراضات کا تنقیدی جائزہ

 

2009

مرثیہ قطب شاہ سے ساحر تک

 

1977

 

متعلقہ شعرا

  • فاخر لکھنوی فاخر لکھنوی دادا

"کراچی" کے مزید شعرا

  • ذیشان ساحل ذیشان ساحل
  • پروین شاکر پروین شاکر
  • آرزو لکھنوی آرزو لکھنوی
  • سلیم کوثر سلیم کوثر
  • محسن احسان محسن احسان
  • عذرا عباس عذرا عباس
  • عبید اللہ علیم عبید اللہ علیم
  • زہرا نگاہ زہرا نگاہ
  • سیماب اکبرآبادی سیماب اکبرآبادی
  • ادا جعفری ادا جعفری