Saqib Lakhnavi's Photo'

ثاقب لکھنوی

1869 - 1946 | لکھنؤ, ہندوستان

ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر ، اپنے شعر ’بڑے غورسے سن رہا تھا زمانہ ۔۔۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور

ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر ، اپنے شعر ’بڑے غورسے سن رہا تھا زمانہ ۔۔۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور

ثاقب لکھنوی

غزل 46

اشعار 19

زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا

ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے

  • شیئر کیجیے

آدھی سے زیادہ شب غم کاٹ چکا ہوں

اب بھی اگر آ جاؤ تو یہ رات بڑی ہے

  • شیئر کیجیے

باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے

جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

مٹھیوں میں خاک لے کر دوست آئے وقت دفن

زندگی بھر کی محبت کا صلا دینے لگے

سننے والے رو دئیے سن کر مریض غم کا حال

دیکھنے والے ترس کھا کر دعا دینے لگے

کتاب 2

انتخاب غزلیات ثاقب

 

1983

ثاقب لکھنوی حیات اور شاعری

 

1984

 

متعلقہ شعرا

  • مرزا ہادی رسوا مرزا ہادی رسوا ہم عصر
  • افق لکھنوی افق لکھنوی ہم عصر
  • ریاضؔ خیرآبادی ریاضؔ خیرآبادی ہم عصر

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

  • مصحفی غلام ہمدانی مصحفی غلام ہمدانی
  • حیدر علی آتش حیدر علی آتش
  • میر حسن میر حسن
  • امداد علی بحر امداد علی بحر
  • عرفان صدیقی عرفان صدیقی
  • یگانہ چنگیزی یگانہ چنگیزی
  • خواجہ محمد وزیر خواجہ محمد وزیر
  • اسرار الحق مجاز اسرار الحق مجاز
  • وزیر علی صبا لکھنؤی وزیر علی صبا لکھنؤی
  • ارشد علی خان قلق ارشد علی خان قلق