سلمی جیلانی، پیدائش،02 مئی 1951، کراچی۔ سن 2001 میں نیوزی لینڈ ہجرت کرگئیں ۔افسانہ نگار، شاعرہ اور مترجم ہیں بچوں کےلئے بھی کہانیاں لکھی اور ترجمہ کی ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں کالجوں میں کامرس پڑھاتی رہی ہیں ۔ ۔ایک آن لائن اردو میگزین‘‘ دید بان’’ کی معاون مدیرہ ہیں ۔