Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shabeena Adeeb's Photo'

شبینہ ادیب

1974 | کانپور نگر, انڈیا

ہندوستان اور بیرون ملک مشاعروں میں شرکت کے لئے معروف شاعرہ

ہندوستان اور بیرون ملک مشاعروں میں شرکت کے لئے معروف شاعرہ

شبینہ ادیب

غزل 11

اشعار 4

بس مجھے بے وفا کہہ دیجئے مر جاؤں گی

آپ پر قتل کی تہمت بھی نہیں آئے گی

  • شیئر کیجیے

حال کیا دل کا ہے اظہار سے روشن ہوگا

یعنی کردار تو کردار سے روشن ہوگا

  • شیئر کیجیے

مجھے دیکھنا ہے کس سے مرا شہر ہوگا روشن

وہ مکاں جلا رہے ہیں میں دیے جلا رہی ہوں

  • شیئر کیجیے

رات دن آپ چراغوں کو جلاتے کیوں ہیں

گھر چراغوں سے نہیں پیار سے روشن ہوگا

  • شیئر کیجیے

ویڈیو 52

This video is playing from YouTube

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے