Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shaukat Fahmi's Photo'

شوکت فہمی

1965 | پاکستان

مشہور پاکستانی شاعروں میں شامل، مشاعروں میں بھی مقبول

مشہور پاکستانی شاعروں میں شامل، مشاعروں میں بھی مقبول

شوکت فہمی

غزل 11

اشعار 13

اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا

پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی

  • شیئر کیجیے

بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی

سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی

  • شیئر کیجیے

ہمارے پاس سنانے کو کچھ نہیں فہمیؔ

ہمیں تو خواب بھی دیکھے ہوئے زمانہ ہوا

  • شیئر کیجیے

ذرا شاداب ہونا چاہتے ہیں

ہمیں رونے دو رونا چاہتے ہیں

  • شیئر کیجیے

شہر کی حالت اتنی بھی مخدوش نہیں

دیکھو میں نے آج بھی جان بچا لی ہے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے