Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

شیخ الطاف کا تعارف

پیدائش :جموں و کشمیر

شیخ الطاف کا اصل نام محمد الطاف شیخ ہے۔ وہ جون 1998ء میں ضلع ریاسی (جموں و کشمیر) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول، ماہور سے حاصل کی اور 2017ء میں بارہویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں 2021ء میں گورنمنٹ ڈگری کالج، ادھمپور (یونیورسٹی آف جموں) سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ فی الحال وہ محکمہ باغبانی، حکومتِ جموں و کشمیر میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ابتدا میں انہوں نے قلمی نام الطاف شیخ عیاب اختیار کیا تھا، بعد ازاں اسے تبدیل کرکے شیخ الطاف رکھا۔

موضوعات

Recitation

بولیے