Siraj Aurangabadi's Photo'

سراج اورنگ آبادی

1712 - 1764 | اورنگ آباد, ہندوستان

صوفی شاعر جن کی مشہور غزل ’خبر تحیر عشق ‘ بہت گائی گئی ہے

صوفی شاعر جن کی مشہور غزل ’خبر تحیر عشق ‘ بہت گائی گئی ہے

تخلص : 'سراج'

اصلی نام : سید شاہ سراج الدین حسینی

پیدائش : 21 Mar 1712 | اورنگ آباد, مہاراشٹر

وفات : 16 Apr 1764 | اورنگ آباد, مہاراشٹر

LCCN :n85184728

خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی

نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی

نام سید سراج الدین تخلص سراج۔ولادت۱۷۱۵ء وطن اورنگ آباد۔ وہیں تعلیم وتربیت پائی۔ آپ سادات کے ایک برگزیدہ خاندان کے فرد تھے۔ بارہ برس کی عمر میں ان پر وحشت طاری ہوگئی اور گھر سے نکل کھڑے ہوئے۔ یہ کیفیت ساٹھ  سال تک رہی۔ وہ ایک درویش اور باکمال صوفی بزرگ تھے۔ ان کے مرید اور شاگرد بہ کثرت تھے ۔ انھوں نے ہر صنف سخن میں طبع آزمائی کی۔ اردو کی ایک ضخیم کلیات ، فارسی اساتذہ کے کلام کا انتخاب اور ایک مثنوی’’بوستان خیال‘‘ ان کی یادگار ہے۔ ولیؔ کے انتقال کے بعد سراجؔ شاعری میں ان کے قائم مقام سمجھے جاتے ہیں۔

موضوعات