Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syed Naved Haider Jaffery's Photo'

سید نوید حیدر جعفری

1967 | کراچی, پاکستان

سید نوید حیدر جعفری کے اشعار

اس کے گھر سے میں ہو کے آیا ہوں

اب کہیں جا کے دل یہ سنبھلا ہے

یہ سارا شہر لگتا ہے سوالی ہو گیا ہے

قناعت کا خزانہ بھی تو خالی ہو گیا ہے

ہے ذاتی سوچ ضروری یہ ذہن میں رکھنا

دماغ خالی ہو تب لوگ کان بھرتے ہیں

ان کی دلچسپی ہے زمینوں میں

اب وہ رشتہ نہیں مکینوں میں

Recitation

بولیے