Taj Bhopali's Photo'

تاج بھوپالی

1926 - 1978 | بھوپال, ہندوستان

تاج بھوپالی کی اشعار

تمہیں کچھ بھی نہیں معلوم لوگو

فرشتوں کی طرح معصوم لوگو

وزن ہر چیز کی توقیر بڑھا دیتا ہے

زندگی بوجھ سہی پھر بھی اٹھائے رکھئے