aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Wajahat Ali Sandailvi's Photo'

وجاہت علی سندیلوی

1916 - 1996 | سندیلہ, انڈیا

وجاہت علی سندیلوی

غزل 10

اشعار 2

سمجھے نہ وہ ہمیں نہ انہیں ہم سمجھ سکے

گزری ہے عمر جیسے کسی اجنبی کے ساتھ

  • شیئر کیجیے

محصور خود ہیں اپنے سروں کو لئے کھڑے

دہشت سی چھا گئی ہے ستم کی سپاہ میں

  • شیئر کیجیے
 

اقوال 1

جس طرح ہر گلی کے لیے کم سےکم ایک کم تول پنساری، ایک گھر کا شیر کتا، ایک لڑا کا ساس، ایک بد زبان بہو، ایک نصیحت کرنے والے بزرگ، ایک فضیحت پی جانے والا رند اور حوائج ضروری سے فارغ ہوتے ہوئے بہت سے بچوں کا ہونا لازمی ہوتا ہے، اسی طرح کسی نہ کسی بھیس میں ایک ماہر غالبیات کا ہونا بھی لازمی ہوتا ہے اور بغیر اس کے گردوپیش کا جغرافیہ کچھ ادھورا رہ جاتا ہے۔

  • شیئر کیجیے
 

طنز و مزاح 1

 

کتاب 32

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے