تانیثی خیالات کی حامل ممتاز اردو فکشن رائیٹر اور شاعرہ، مشرقی سماج میں عورت کے جنسی، نفسیاتی اور سماجی مسائل کو پیش کرنے کے لیے معروف۔ کئی کہانیوں پر فلمیں بھی بنائی گئیں۔
تانیثی خیالات کی حامل ممتاز اردو فکشن رائیٹر اور شاعرہ، مشرقی سماج میں عورت کے جنسی، نفسیاتی اور سماجی مسائل کو پیش کرنے کے لیے معروف۔ کئی کہانیوں پر فلمیں بھی بنائی گئیں۔
محبت کرنے والے نڈر ہو جاتے ہیں، خوف کا کوئی جذبہ انہیں باندھ نہیں سکتا۔
شیئر کیجیے
عورت جب تک پردے میں رہتی ہے اسے قدم قدم پر مرد کے سہارے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے لیکن جب وہ پردے سے باہر آتی ہے تو مرد اس کے لیے بے مصرف چیز بن کر رہ جاتا ہے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.