Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zareef Jabalpuri's Photo'

ظریف جبلپوری

1913 - 1964 | جبل پور, انڈیا

اردو کے نامور مزاحیہ شاعر

اردو کے نامور مزاحیہ شاعر

ظریف جبلپوری کا تعارف

تخلص : 'ظریف جبلپوری'

اصلی نام : سید حامد رضا نقوی

پیدائش : 30 Nov 1913 | کٹنی, مدھیہ پردیش

وفات : 01 Mar 1964 | کراچی, سندھ

یہ ترقی کا زمانہ ہے ترے عاشق پر

انگلیاں اٹھتی تھیں اب ہاتھ اٹھا کرتے ہیں

30؍نومبر 1913ء کو جبل پور (مدھ پردیش) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ظریفؔ ملٹری میں انجینئرنگ سروس میں ملازم تھے۔ غزل، نظم، رباعی، قطعہ سب کچھ کہا ہے اور مصرعوں میں ظرافت کا خوبصورت رنگ بھر دیا ہے۔ ان کے کلام کے دو مجموعے فرمان ظرافت، تلافی مافات ان کی زندگی میں اور نشاط تماشا ان کی وفات کے بعد شائع ہوا۔
ظریفؔ جبل پوری یکم؍مارچ 1964ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے