تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuus"
انتہائی متعلقہ نتائج "chuus"
نظم
ناداروں کی عید
خوں چوس رہا ہے پودوں کا اک پھول جو خنداں ہوتا ہے
پامال بنا کر سبزوں کو اک سرو خراما ہوتا ہے
نشور واحدی
نظم
سرمایہ داری
یہ اپنے ہاتھ میں تہذیب کا فانوس لیتی ہے
مگر مزدور کے تن سے لہو تک چوس لیتی ہے
اسرار الحق مجاز
غزل
نظیر اکبرآبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chuus"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chuus"
مزاحیہ
انہیں لازم ہے جب ہم آئیں یہ جھک کر قدم چھو لیں
مجازی ہم خدا ہیں پھر بھی ان پر رحم کھاتے ہیں
راجہ مہدی علی خاں
نظم
ریستوراں
ساری قوت چوس چکی دن بھر کی شہر نوردی
ماتھوں میں سے جھانک رہی ہے مرتی دھوپ کی زردی