aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bag"
اس کو ہنسنے کے لئے تو اس کو رونے کے لئےوقت کی جھولی سے سب کو اک کہانی چاہیئے
میرا رہزن ہوا کیا کیا نہ پشیمان کہ جباس کے نامے میرے اسباب سفر سے نکلے
وہی پیاس ہے وہی دشت ہے وہی گھرانا ہےمشکیزے سے تیر کا رشتہ بہت پرانا ہے
نکل جاتے تھے سر پر بے سر و سامانی لادےبھری لگتی تھی گٹھری اور بھری ہوتی نہیں تھی
رنج ہر رنگ کے جھولی میں بھرے ہیں ہم نےجب بھی گزرے ہیں کسی درد کے بازار سے ہم
بھر دو جھولی مری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالیکچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو در پہ آیا ہوں بن کر سوالی
ہے گدائے مے کدہ بھی کیا حریصبھر لیے جھولی میں ٹکڑے جام کے
شاید تھا بیاض شب میں کہیں اکسیر کا نسخہ بھی کوئیاے صبح یہ تیری جھولی ہے یا دنیا بھر کا سونا ہے
اسدؔ یہ عجز و بے سامانیٔ فرعون توام ہےجسے تو بندگی کہتا ہے دعویٰ ہے خدائی کا
جس جا نسیم شانہ کش زلف یار ہےنافہ دماغ آہوئے دشت تتار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books