aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beer"
میں عالی ہمتی کا اس کی بندہ ہوں کہ جو میکشنہیں ملتی جو مے، تو بھنگ اور بوزا نہیں پیتا
شکستہ دل ہیں ہر دم ہر گھڑی ہیں جان کے لالےکروں کیا نوش دارو کو میں کیا لوں موسیائی کو
کس طرح پیتے ہیں پینے والےدیکھ لینا لب_کوثر واعظ
ہوش سے بھی جو کر دے بیگانہکوئی ایسی شراب دو بابا
مستی بھری نگاہ سے ساقی پلا شراببے_کیف سی ہے محفل_رنداں ترے بغیر
میری آنکھوں میں دیکھ کیف_جمالکیسی اچھی شراب ہے پیارے
ابر آتا ہے تو بکتی ہے شرابنقد_رحمت حاصل_مے_خانہ ہے
ابر ہے ابر ہے شراب شرابساقیا ساقیا شتاب شتاب
یار پہلو میں ہے نہ جام_شرابیہ بھی خالی ہے وہ بھی خالی ہے
وہاں شراب پلاتا ہوں اہل_بینش کوجہاں بھی خون بہانے کی بات کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books