aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "building"
وہ جو تعمیر ہونے والی تھیلگ گئی آگ اس عمارت میں
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میںتم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
تجھ گماں پر جو عمارت کی تھیسوچتا ہوں کہ میں ڈھا دوں اس کو
حادثوں کی زد پہ ہیں تو مسکرانا چھوڑ دیںزلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں
پکارتے ہیں انہیں ساحلوں کے سناٹےجو لوگ ڈوب گئے کشتیاں بناتے ہوئے
گزر اوقات کر لیتا ہے یہ کوہ و بیاباں میںکہ شاہیں کے لیے ذلت ہے کار آشیاں بندی
طلسم گنبد گردوں کو توڑ سکتے ہیںزجاج کی یہ عمارت ہے سنگ خارہ نہیں
تمام عمر جو نکلے نہ تھے حویلی سےوہ ایک گنبد بے در میں جا کے لیٹ گئے
اینٹوں کو آپس میں ملانے والا شخصاصل میں اک دیوار اٹھانے والا ہے
یہ جان کر بھی کہ پتھر ہر ایک ہاتھ میں ہےجیالے لوگ ہیں شیشوں کے گھر بناتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books