aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "catharsis"
گھٹائیں خشک ہوتی جا رہی ہیںجو دریا تھا وہ صحرا ہو رہا ہے
جس کے سینے میں درد ٹھہرا ہواس کا رونا بہت ضروری ہے
ایک مدت سے ہمارے آئینے پہ گرد تھیآنسوؤں کے سیل اس کو دھو گئے اچھا ہوا
صاف کرنی تھی گندگی من کیہاتھ منہ دھو رہا ہے کیا ہے یہ
خوب مل کر گلے سے رو لینااس سے دل کی صفائی ہوتی ہے
کھلا دماغ تو پھر دل کو صاف کرنا پڑامری وفا کا اسے اعتراف کرنا پڑا
مٹائیں تاکہ اپنے ظلم کرنے کی ندامت کونکالیں ڈھونڈ کر ہر طرح سے پہلو شکایت کا
پرسش_حال میں احساس_تکلف کیساکوئی سایہ پس_دیوار نہیں دیوانو
پہلے خاموش نگاہوں سے سخن کرتا ہےاور پھر جلتے چراغوں کو بجھا دیتا ہے
عمر_بھر کوئی خوشی آئی نہ راسروٹھ کر اس دل سے تو اچھا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books