aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "engage"
ہم کوئی ترک_وفا کرتے ہیںنہ سہی عشق مصیبت ہی سہی
ملیں جب ان سے تو مبہم سی گفتگو کرناپھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنی
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیںفالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
ہے بدن خواب_وصل کا دنگلآؤ زور_آزمائی کرتے ہیں
تمہارے نخروں سے اپنی ان_بن تو بڑھتی جائے_گی سن رہے ہوتم ایک سوری سے ختم کر سکتے ہو تناؤ مجھے مناؤ
ہم نے دیکھا ہے کہ مل جاتے ہیں لڑنے والےصلح کی خو بھی تو اے بانئ_شر پیدا کر
جنگجو وہ ملاپ میں بھی رہےمجھ سے آنکھیں لڑائے بیٹھے ہیں
کبھی لمحہ_بھر کی بھی گفتگو مری اس کے ساتھ نہ ہو سکیمجھے فرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہوا کے رتھ پہ سوار تھا
بزم میں یاروں کی شمشیر کے جوہر دیکھورزم میں لیکن تلواروں کو میان میں رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books