aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faraaz"
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
مجھے بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کافرازؔ اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی
وہ قیس اب جسے مجنوں پکارتے ہیں فرازؔتری طرح کوئی دیوانہ گھر سے نکلا تھا
ہر بزم میں ہم نے اسے افسردہ ہی دیکھاکہتے ہیں فرازؔ انجمن_آرا بھی کبھی تھا
اب فرازؔ آؤ چلیں اپنے قبیلے کی طرفشاعری ترک کریں بوجھ اٹھانے لگ جائیں
شہریاروں کے بلاوے بہت آتے ہیں فرازؔیہ نہ ہو آپ بھی دربار میں گم ہو جائیں
اک تم ہی فرازؔ نہ تھے تنہا اب کے تو بلا واجب آئیاک بھیڑ لگی تھی مقتل میں ہر درد کا مارا اس دن تھا
محفل میں کل فرازؔ ہی شاید تھا لب_کشامقتل میں آج کاسۂ_سر بھی اسی کا تھا
ہوش آیا تو اب کھلا ہے فرازؔمیں تو کچھ بھی نہیں تھا جو کچھ تھا
اب کسے ساحل_امید سے تکتا ہے فرازؔوہ جو اک کشتئ_دل تھی اسے غرقاب سمجھ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books