aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "future"
کسی آنکھ میں نہیں اشک غم ترے بعد کچھ بھی نہیں ہے کمتجھے زندگی نے بھلا دیا تو بھی مسکرا اسے بھول جا
زخم بھرنے لگے ہیں پچھلی ملاقاتوں کےپھر ملاقات کے آثار نظر آتے ہیں
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھاسنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
ہمارا المیہ یہ تھا کہ ہم سفر بھی ہمیںوہی ملے جو بہت یاد آنے والے تھے
اب تک تو جو قسمت نے دکھایا وہی دیکھاآئندہ ہو کیا نفع و ضرر دیکھ رہے ہیں
اگلے وقتوں کے زخم بھرنے لگےآج پھر کوئی بھول کی جائے
جتنے دکھ تھے جتنی امیدیں سب سے برابر کام لیامیں نے اپنے آئندہ کی اک تصویر بنانے میں
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔکہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا
آئندہ شام کو ہم رویا کڑھا کریں گےمطلق اثر نہ دیکھا نالیدن سحر میں
غافلوں کے لطف کو کافی ہے دنیاوی خوشیعاقلوں کو بے غم عقبیٰ مزا ملتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books