aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jail"
عذاب آئے تھے ایسے کہ پھر نہ گھر سے گئےوہ زندہ لوگ مرے گھر کے جیسے مر سے گئے
ہنستے ہنستے وہ جدائی کو بھی سہہ جائے گازندہ رہ پائیں گے لیکن مرے جیسے کیسے
میں سنتری ہوں عورتوں کی جیل کا حضوردو چار قیدی اس لیے کم گن رہا ہوں میں
ذرا سا شور بغاوت اٹھا اور اس کے بعدوزیر تخت پہ بیٹھے تھے اور جیل میں ہم
کسی کے لئے پایۂ تخت ہے یہکسی کے لئے ایک زندان آنگن
بسر کی اس طرح دنیا میں گویاگزاری جیل میں چکی چلا کے
ہم نے سوچا تھا کہ کھائیں گے ہوائیں جیل کیہو گئے لیکن بری ارمان آدھا رہ گیا
نکلے کوئی کیا قید علائق سے کہ اے ذوقؔدر ہی نہیں اس خانۂ زنداں کے لیے ہے
جیل سے واپس آ کر اس نے پانچوں وقت نماز پڑھیمنہ بھی بند ہوئے سب کے اور بدنامی بھی ختم ہوئی
میں قید ہوں پر آہ رسا قید نہیں ہےوہ جیل کی دیوار تڑک جائے تو کیا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books