aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohkan"
مجنوں و کوہ کن کے سنتے تھے یار قصےجب تک کہانی ہم نے اپنی نہ تھی سنائی
وہ کوہ کن ہے نہ ہے اس کے ہاتھ میں تیشہمگر زبان سے جب چاہے وہ شگاف کرے
شیریں نے کوہ کن سے منگائی تھی جوئے شیرگر امتحاں ہے اس سے بھی دشوار کچھ کہو
کوہ کن اور قیس مل جائیں تو میں ان سے کہوںلے گئے کیا ساتھ ہی قبروں میں تم تاثیر عشق
نہ میں کوہ کن نہ میں قیس تھا میں ترے نگر کا اویسؔ تھاانہیں بندمن سے تھیں نسبتیں مرا سلسلہ ترے شہر سے
کوہ کن کو کمر کوہ دیاقیس کو دشت کا داماں بخشا
کوہ کن اور قیس کی قبروں سے آتی ہے صداکیا مکمل کر گئے الفت کے افسانے کو ہم
میاں مجنوں ہوں چاہے کوہ کن ہو دونوں خبطی تھےکسی کا کچھ بھی ان سے خاک پتھر ہو نہیں سکتا
کہیں پہ قیس کہیں کوہ کن میاں لکھاتمہارے شوق نے کیا کیا کہاں کہاں لکھا
لیلیٰ کو کیا ملا نہ ملی قیس سے اگرشیریں نے کیا حصول کیا کوہ کن کو چھوڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books