aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "motor"
میں کھڑا فٹ پاتھ پر کرتا رہا رکشا تلاشمیرا دشمن اس کو موٹر میں بٹھا کر لے گیا
چھک چھک کرتی ریل گزرتی آنگن میںگڑیا ہوتی گڑیا کی موٹر ہوتی
قسمت نجد کا گر قیس کمشنر ہوتالیڈی لیلیٰ کی ہوا خوری کو موٹر ہوتا
بگڑتی ہے کبھی قسمت کبھی بیوی کبھی موٹریقیناً مشترک ہے کوئی سی اک چیز تینوں میں
اشتراکیت مرا دین اور مرا ایمان ہےکاش موٹر لے سکوں میں یہ مرا ارمان ہے
کبھی چلے تھے ٹکے کوس آج موٹر ہےجو ابتدا تھی کبھی یاد اب نہیں آتی
وہ گزرے ہیں موٹر سے پکی سڑک پرعبث لوگ نقش قدم دیکھتے ہیں
مشینیں کام اپنا کر رہی ہیںہمیں بھی اپنے جیسا کر رہی ہیں
جو کرنا ہے جلدی کرکرتا کیوں ہے ٹال_مٹول
عمر بھر دوڑتی مشینیں ہیںآدمی ہے کہاں دکھاؤ تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books