aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "najd"
ہے نجد میں سکوت ہواؤں کو کیا ہوالیلائیں ہیں خموش دوانے کدھر گئے
قیس یہ معراج الفت ہے کہ اعجاز جنوںنجد کے ہر ذرے کو تصویر لیلیٰ کر دیا
کیوں کر نہ سہل ہو مجھے راہ دیار عشقلایا ہوں دشت نجد کا نقشہ اٹھا کے میں
صبا قبیلۂ لیلیٰ میں اڑ گئی یہ خبرکہ ناقہ نجد کے اعرابیوں نے لوٹ لیا
یا رب حصار نجد سے اب اٹھ سکے نہ جوشؔیونان دے رہا ہے دہائی دیا کرے
گونجتا تھا جس سے کوہ بے ستون و دشت نجدگوش جاں کو پھر انہیں نالوں کا محرم کیجیے
اترتی نجد میں کب تھی سواریٔ لیلیٰٹک آہ قیس کے جذب اثر سے اتری ہے
آؤ قصد سفر نجد کریںراہ ہے راہنما ہے مرا دل
پوچھتے منزل سلمیٰ کی خبر ہم جس سےوادیٔ نجد میں ایسا کوئی انساں نہ ملا
نجد میں درد جگر قیس بیاں کرتا ہےخوب ہی روئے گی دل تھام کے لیلیٰ اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books