aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rang"
شام تھی اور برگ و گل شل تھے مگر صبا بھی تھیایک عجیب سکوت تھا ایک عجب صدا بھی تھی
رات اک اجڑے مکاں پر جا کے جب آواز دیگونج اٹھے بام و در میری صدا کے سامنے
جانے کس کے دھیان میں ڈوبا تھا خوابنیند نے کنگن تو کھنکائے بہت
کیسی کیسی باتیں دل میں آئیں ہیںرات گئے جب فون کسی کا آیا ہے
کدھر اڑ گیا مرا قافلہ کہ زمین پھٹ کے سما گیانہ غبار اٹھا نہ جرس بجا کہیں نقش پا کا نشاں نہیں
دم سادھے وہ شب آیا اک دیپ جلا لایاتربت پہ اسیروں کی بجتی رہی شہنائی
کوئی دستک نہ صدا کوئی تمنا نہ طلبہم کہ درویش تھے یوں بھی ترے در سے گزرے
وہ اک صدا تھی کہ ہفت عالم میں گونجتی تھینہ جانے کیسے کوئی کسی سے بچھڑ گیا تھا
کسی کا بانکپن سارے زمانے میں پکار آیاچمک آنکھوں میں آئی نوک مژگاں پر نکھار آیا
ہاں مجھ کو ترے سرخ کجاوے کی قسم ہےاس راہ میں پہلے کوئی گھنگرو نہ بجا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books