تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "'bekal'"
انتہائی متعلقہ نتائج "'bekal'"
مزید نتائج "'bekal'"
غزل
بے کل بے کل رہتے ہو پر محفل کے آداب کے ساتھ
آنکھ چرا کر دیکھ بھی لیتے بھولے بھی بن جاتے ہو
ابن انشا
نظم
جون ایلیا سے آخری ملاقات
میں ایک بیکل سا آدمی ہوں بہت ہی بوجھل سا آدمی ہوں
سمجھ رہی ہے یہ دنیا مجھ کو میں ایک پاگل سا آدمی ہوں
طارق قمر
نظم
برسات کی بہاریں
سنتے ہی غم کو مارے چھاتی ہے امنڈی آتی
پی پی کی دھن کو سن کر بے کل ہیں کہتی جاتی
نظیر اکبرآبادی
نظم
کالی دیوار
بیکل بہنیں گھائل مائیں اور دکھی بیوائیں
ساجن تم کس دیس سدھارے سوچیں محبوبائیں