تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "'markaz'"
انتہائی متعلقہ نتائج "'markaz'"
شعر
جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پر
تو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں آتے
عبرت مچھلی شہری
شعر
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
markaza
मरकज़ा مَرکَزَہ
مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں جمع ہوتی ہیں، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی حصہ
عربی
مزید نتائج "'markaz'"
غزل
ہر چیز نہیں ہے مرکز پر اک ذرہ ادھر اک ذرہ ادھر
نفرت سے نہ دیکھو دشمن کو شاید وہ محبت کر بیٹھے
شکیل بدایونی
نظم
جواہر لال نہرو
دامن وقت پہ اب خون کے چھینٹے نہ پڑیں
ایک مرکز کی طرف دیر و حرم لے کے چلو
ساحر لدھیانوی
نظم
دل حسیں ہے تو محبت بھی حسیں پیدا کر
آسماں مرکز تخئیل و تصور کب تک
آسماں جس سے خجل ہو وہ زمیں پیدا کر
جگر مراد آبادی
نظم
تصویر و تصور
تمام رعنائیوں کے مظہر، تمام رنگینیوں کے منظر
سنبھل سنبھل کر سمٹ سمٹ کر سب ایک مرکز پر آ رہے ہیں
جگر مراد آبادی
نظم
یادیں
شہر تمنا کے مرکز میں لگا ہوا ہے میلا سا
کھیل کھلونوں کا ہر سو ہے اک رنگیں گل زار کھلا







