aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",H3Ll"
نشاط بسوانی
شاعر
پنڈت خوشحال رائے
مدیر
ہال اینڈ نائٹ
مصنف
ای۔ جی۔ ھل
الحاج ریاض الخالق
ناشر
آرتھر انڈر ہل
ریڈ کلف ہال
جوزیف ہیل
انگس ہال
مکبہ ناول ہال اسٹریٹ صدر کراچی
جانتھن این۔ سی۔ ہل
دی گوپال میڈیکل ہال لمیٹیڈ، میانوالی
مطبوعہ صدر انجمن پریس مسلم ہال، بنگلور
دی اسٹار ہومیو میڈیکل ہال، دربھنگہ
صح المطابع، لکھنؤ
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیاب کسی بات پر نہیں آتی
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پرمجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
اس کو نہ پا سکے تھے جب دل کا عجیب حال تھااب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی
مذہب اسلام کے مطابق جنت اورجہنم دوٹھکانے ہیں جومرنے کے بعد کی زندگی سے تعلق رکھتے ہیں ۔ روایتوں میں ہے کہ انسانی ذہن آسائشوں اورنعمتوں کاجوتصور کرسکتا ہے جنت میں وہ سب اس سے کہیں زیادہ بڑھ کرہیں ۔ جنت کےاس تصور کوشاعروں نے ایک دوسری ہی سطح پراخذ کیاہے ۔ عشق اورمحبوب کے تصورکی مرکزیت کی بنا پرجنت کو کوچۂ یار کے استعارے کے طور پر بھی برتا گیا ہے اور بعض جگہوں پرواعظ سے جوجنت کی طرف بلانے والا ہے جھگڑے بھی ہوئے ہیں ۔ یہ جھگڑے جنت کی حقیقت کو لیکربھی ہیں ، کوچۂ یاراور جنت کے مقابلے میں بھی ۔
اردو صحافت ماضی اور حال
خالد محمود
صحافت
پاکستانی ادب
غفور شاہ قاسم
تنقید
جنسی الجھنیں اور ان کا حل
نور محمد چوہان
جنسیات
عالم اسلام کی اخلاقی صورت حال
اسرار عالم
اردو کا تہذیبی تناظر اور معاصر تہذیبی صورت حال
شمیم حنفی
خطبات
عالم اسلام کی اقتصادی صورت حال
معاشیات
چین میں کمیونسٹ انقلاب کا ماضی، حال اور مستقبل
اے۔ ڈوک۔ بارنٹ
تہذیبی وثقافتی تاریخ
گجرات کے بعد حالات اور حل
سید عبداللہ طارق
ہندوستانی تاریخ
عالم اسلام کی سیاسی صورت حال
اسلامیات
بھارت کے مسلمان
شمیم فیضی
علی گڑھ ماضی وحال
رشید احمد صدیقی
خواب میں حضرت زہرا کو جو حر نے دیکھا
قمر جلالوی
مرثیہ
قصر ڈراکیولا
ناول
معاشی ناہمواریوں کا اسلامی حل
نعیم صدیقی
عورت زبان خلق سے زبان حال تک
کشور ناہید
مضامین
حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئیشوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
حال دل ہم بھی سناتے لیکنجب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پرکیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھےتباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گریہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہتکبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھیکچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو
مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا ترے پیچھےتو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے
ہے وہ بے چارگی کا حال کہ ہمہر کسی کو سلام کر رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books