تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",JJe"
انتہائی متعلقہ نتائج ",jje"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ze
ज़े ز
عربی کا گیارھواں ، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زاے معجمہ ، زاے منقوطہ اور زاے ہوّز کہتے ہیں. اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں ’’زا‘‘ اور اُردو میں ’’زے‘‘ ہے. حسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیں. تقویم میں یہ شنْبہ اور برج عقرب کی علامت ہے. یہ حرف شمسی ہے. ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے.
مزید نتائج ",jje"
شعر
امیر خسرو
اقوال
میرا عقیدہ ہے کہ جو قوم اپنے آپ پر جی کھول کر ہنس سکتی ہے وہ کبھی غلام نہیں ہو سکتی۔...
مشتاق احمد یوسفی
اقوال
بڑھیا سگرٹ پیتے ہی ہر شخص کو معاف کردینے کو جی چاہتا ہے۔۔۔ خواہ وہ رشتے دار ہی کیوں نہ ہو۔...
مشتاق احمد یوسفی
غزل
جب بھی گھر کی چھت پر جائیں ناز دکھانے آ جاتے ہیں
کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آ جاتے ہیں












