aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",L8u"
لیو شاؤ چی
مصنف
کرنل ایچ۔ڈی۔ لو
مائیکل لی لاننگ
لہسو
لولوآفسیٹ پرنٹرس،حیدرآباد
ناشر
ڈیوڈ لو
لؤ لؤ پرنٹرس اینڈ گرافکس، حیدرآباد
دارالاشاعت خانقاہ ابوالعلائیہ، بنگلہ دیش
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
چراغوں کی لو سے ستاروں کی ضو تکتمہیں میں ملوں گا جہاں رات ہوگی
رات بھر درد کی شمع جلتی رہیغم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر
لیکن جب میری چاہتاور مری خواہش کی لو
تمہیں پتا تو چلے بے زبان چیز کا دکھمیں اب چراغ کی لو ہی نہیں بناؤں گا
लौ لو
آگ کا چھوٹا شعلہ ، لپٹ ، جوت روشنی ، دمک .
سنسکرت
हू ہو
۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎
लू لُو
وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم
डौ ڈَو
رک : ڈونگی ، چھوٹی کشتی.
سو عظیم جرنیل
سوانح حیات
ایہہ کیو کی سچی کہانی
ناول
جدوجہد کے اصول
عالمی
چین میں اسلام کا ماضی اور حال
اچھا کمیونسٹ کیسے بنیں
کمیونسٹ پارٹی کی بنیادیں
قانون
لو
شمع کی لو تیز کرو
ریاض رؤفی
لو کش ناٹک
لالہ لبھو رام امر جسووالوی
ڈرامہ
لو لوئے ازغیب
شیو لال
ماقوائیات
سائنس
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہےمگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے
امید کہ لو جاگا غم دل کا نصیبہلو شوق کی ترسی ہوئی شب ہو گئی آخر
چمکنے والی ہے تحریر میری قسمت کیکوئی چراغ کی لو کو ذرا سا کم کر دے
شمع کی لو تھی کہ وہ تو تھا مگر ہجر کی راتدیر تک روتا رہا کوئی سرہانے میرے
وہ معصوم جو بھولے پن میںوہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لواے زخم بے کسی تجھے بھر جانا چاہیے
نہ میری آنکھیں چراغ کی لونہ تجھ میں ہی خود سپردگی تھی
رات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھااور دو جسموں کے ایندھن کو جلائے رکھا
جن اشکوں کی پھیکی لو کو ہم بے کار سمجھتے تھےان اشکوں سے کتنا روشن اک تاریک مکان ہوا
کیا مجھ سے بھی عزیز ہے تم کو دیے کی لوپھر تو میرا مزار بنے اور دیا جلے
وقت نے آرزو کی لو دیر ہوئی بجھا بھی دیاب بھی پگھل رہے ہیں آپ آپ بہت عجیب ہیں
دیے کی لو سے چھلکتا ہے اس کے حسن کا عکسسنگار کرتے ہوئے آئینہ سجاتے ہوئے
زخم نغمہ بھی لو تو دیتا ہےاک دیا رہ گیا جلانے کو
شمع کی لو پہ سر شام سلگتے جلتےکسی پروانے کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
بجھتے ہوئے دیئے کی لو اور بھیگی آنکھ کے بیچکوئی تو ہے جو خوابوں کی نگرانی کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books