تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",MOd1"
انتہائی متعلقہ نتائج ",mod1"
مزید نتائج ",mod1"
غزل
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
شعر
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو