تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",SyL"
انتہائی متعلقہ نتائج ",syl"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",syl"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",syl"
غزل
تجھے کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیے یہاں
تری یادگار تھی اک خلش تری یادگار بھی اب نہیں
جون ایلیا
نظم
شاید
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
بہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
جون ایلیا
نظم
درخت زرد
سو ہم بھی اس نفس تک ہیں سپاہی ایک لشکر کے
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کے
جون ایلیا
نظم
طلوع اسلام
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

