تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",cOg"
انتہائی متعلقہ نتائج ",cog"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",cog"
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جن سینوں نے ان کو دودھ دیا ان سینوں کو بیوپار کیا
جس کوکھ میں ان کا جسم ڈھلا اس کوکھ کا کاروبار کیا
ساحر لدھیانوی
نظم
درخت زرد
میں روز و شب نگارش کوش خود اپنے عدم کا ہوں
میں اپنا آدمی ہرگز نہیں لوح و قلم کا ہوں
جون ایلیا
غزل
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا



