aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",coWN"
اعجاز جارچوی
مصنف
التغابن پنڈت بلڈنگ مین چوك سوبور، كشمیر
ناشر
کراؤن پرنٹنگ پریس،سرینگر
کراؤن پرنٹر، حیدرآباد
کراؤن پرنٹرز، میسور
کتاب پبلیشرز چوک، لکھنؤ
گوہر پبلیکیشنز، چاندنی چوک، دہلی
احسن پرواز چوک، دہلی
مکتابہ القریش چوک اردو بازار، لاہور
چوک اردو بازار، لاہور
یاور پبلی کیشنز لال چوک، سرینگر
کراون آفسیٹ سبزی باغ، پٹنہ
مطبع کوین پریس، سندیلہ
آب حیات سے مراد پانی کا وہ چشمہ ہے جس کی نسبت یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کا پانی پی لینے سے حیات جاودانی حاصل ہو جاتی ہے۔ اساطیر میں حضرت خضرکی دائمی زندگی کا راز بھی یہی ملتا ہے کہ انہوں نے آب حیات پی کر دائمی...
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل ، شدید رومانی شاعری کے لئے مشہور
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
छें چھیں
چھین٘کنے کی آواز.
छाँ چھاں
پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں
ہندی
छीन چِھین
چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو
سنسکرت
चुन چُن
چُننا سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل .
شجرة الکون
عبدالقدیر صدیقی
تصوف
بلہا کیہہ جاناں میں کون
ذکیہ مشہدی
ناولٹ
علمائے دیوبند کون ہیں اور کیا ہیں؟
ضیاء الرحمن فاروقی
ذبیح کون ہے؟
حمیدالدین فراہی
مذہبیات
میں کون ہوں؟
جیلانی بانو
خود نوشت
مسیحا کون؟ سرسید یا آزاد
عارف الاسلام
تحقیق و تنقید
محی الدین ابن عربی
ترجمہ
میں کون ہوں
سعیدہ افضال
خواجہ احمد عباس
افسانہ
شیواجی کون تھے؟
گوند پانسرے
سوانح حیات
تو بندہ کون ہے آخر؟
رضی احمد چشتی
مجرم کون
جے۔ بی۔ پریسٹلے
ڈرامہ
کون کیا ہیں؟
مشیر عالم پریس، حیدرآباد
ہندوستان میں سلسلۂ قادریہ کا بانی کون
غلام یحیی انجم
دارالعلوم دیوبند کا بانی کون؟
تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تممیں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتاجو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
کون سی بات ہے تم میں ایسیاتنے اچھے کیوں لگتے ہو
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرےروز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہامقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
یہ کون لوگ ہیں موجود تیری محفل میںجو لالچوں سے تجھے مجھ کو جل کے دیکھتے ہیں
فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتیکون سانپ رکھتا ہے اس کے آشیانے میں
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
لے گیا چھین کے کون آج ترا صبر و قراربے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی
نئی عمروں کی خود مختاریوں کو کون سمجھائےکہاں سے بچ کے چلنا ہے کہاں جانا ضروری ہے
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکنعمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books